بھکر، مکان میں گیس لیکج کے باعث دھماکے سے 2 افراد جاں بحق

جاں بحق افراد میں ایک بچہ بھی شامل
شائع 17 فروری 2023 08:30am

بھکر کے محلہ سرداربخش میں مکان میں گیس لیکج کے باعث دھماکا ہونے سے مکان کی چھت گرگئی۔

ملبے تلے دب کر دو افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے جن میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔

لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Read Comments