شاہراہ قراقرم پر مسافر کوچ کو حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 18 زخمی ہوگئے
شاہراہ قراقرم پر بورڈ اور گیچی کے درمیان مسافر کوچ کو حادثہ پیش آیا ہے۔
حادثے میں چار افراد جاں بحق اور 18 زخمی ہوگئے ہیں جبکہ مسافر کوچ راولپنڈی سے اسکردو جارہی تھی۔
Read Comments