سندھ حکومت کا 4 اپریل کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان
سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر سندھ بھر میں تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔
سندھ حکومت نے صوبے میں 4 اپریل کو چھٹی کا اعلان کیا ہے۔
اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق 4 اپریل بروز جمعرات سندھ حکومت کے ماتحت تمام ادارے بند رہیں گے جبکہ وفاقی ادارے اور بینک معمول کے مطابق کھلیں گے۔
Read Comments