شعیب ملک کی بیٹے کیساتھ بیڈمنٹن کھیلنے کی ویڈیو وائرل

مداحوں کے تبصروں کی قطار لگ گئی
شائع 01 اپريل 2023 12:24pm

پاکستان کے سینئر کرکٹر شعیب ملک کی بیٹے اذہان کے ساتھ بیڈمنٹن کھیلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا وائرل ہوگئی۔

شعیب نے ٹوئٹر پر ویڈیو اپ لوڈ کرکے لکھا کہ کرکٹ پلس ٹینس بیڈمنٹن ہوتا ہے، جبکہ وہ دبئی میں اپنی رہائش گاہ میں بیٹے کے ساتھ وقت گزار رہے ہیں۔

ویڈیو شئیر کرنے کے بعد شعیب ملک کے مداحوں کی جانب سے تبصروں کی قطار لگ گئی ہے۔

Read Comments