ملک میں کاروباری ہفتے کے آخری روز سونا سستا ہوگیا

فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 16 ہزار روپے ہوگئی
شائع 15 اپريل 2023 08:10pm

پاکستان میں کاروباری ہفتے کے اختتام پر سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2600 روپے کی بڑی کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 16 ہزار روپے ہوگئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق بین الاقوامی صرافہ بازار میں 31 ڈالر سستا ہو کر فی اونس سونا 2003 ڈالر پر آگیا ہے۔

Read Comments