Aaj Logo

شائع 22 اپريل 2023 11:35pm

کندھ کوٹ میں ڈاکوؤں نے 6 افراد کو اغواء کرلیا

صوبہ سندھ کے شہر کندھ کوٹ میں 6 موٹر سائیکل سوار افراد کو اغواء کرلیا ہے۔

پولیس کے مطابق موٹر سائیکلوں پر سوار متاثرہ افراد بی سیکشن تھانہ کی حدود اوگاہی لاڑو سے گزر کر موٹر سائیکلوں پر کندھ کوٹ آرہے تھے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ تینوں مغویوں کی موٹر سائیکلیں برآمد کرکے ان کی تلاشی کا آغاز کردیا گیا ہے۔

Read Comments