Aaj News

بدھ, اپريل 24, 2024  
15 Shawwal 1445  

کندھ کوٹ میں ڈاکوؤں نے 6 افراد کو اغواء کرلیا

ینوں مغویوں کی موٹر سائیکلیں برآمد کر کے ان کی تلاشی کا آغاز کردیا ہے، پولیس
شائع 22 اپريل 2023 11:35pm
آرٹ ورک/ آج نیوز
آرٹ ورک/ آج نیوز

صوبہ سندھ کے شہر کندھ کوٹ میں 6 موٹر سائیکل سوار افراد کو اغواء کرلیا ہے۔

پولیس کے مطابق موٹر سائیکلوں پر سوار متاثرہ افراد بی سیکشن تھانہ کی حدود اوگاہی لاڑو سے گزر کر موٹر سائیکلوں پر کندھ کوٹ آرہے تھے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ تینوں مغویوں کی موٹر سائیکلیں برآمد کرکے ان کی تلاشی کا آغاز کردیا گیا ہے۔

Sindh Police

Kandhkot

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div