پاکستان شائع 06 دسمبر 2023 12:54am کندھ کوٹ : ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق، 3 زخمی ڈاکوؤں نے پیٹرولنگ پر مامور پولیس موبائل پر فائرنگ کی، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2023 12:01pm دھند کے باعث وین ٹرک سے ٹکرا گئی،7 جاں بحق حادثہ کندھ کوٹ کے قریب پیش آیا
پاکستان شائع 25 نومبر 2023 02:51pm کندھ کوٹ میں فائرنگ سے ایک ہی قبیلے کے 4 نوجوان جاں بجق واقعہ دو قبائل میں تنازع کے باعث پیش آیا، پولیس
پاکستان شائع 23 نومبر 2023 10:45am کندھ کوٹ: کچے میں پولیس اوررینجرزکا مشترکہ آپریشن، 3 ڈاکو گرفتار پولیس اور رینجرز نے ڈاکوؤں کے درجنوں ٹھکانے نذر آتش کردیئے
پاکستان شائع 16 نومبر 2023 05:50pm ’ایک وعدہ وفا نہ ہوا پھر ووٹ کس ضمن میں دیں‘، پورے گاؤں نےالیکشن کےبائیکاٹ کا تہیہ کرلیا گاؤں شفیع محمد جعفری کے لوگ گدلہ پانی پینے سے ہیپاٹائٹس میں مبتلا، عوامی نمائندوں کے گھسے پٹے وعدے
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2023 10:59pm کندھ کوٹ: ڈاکوؤں نے 2 افراد کو اغوا کرلیا، صحافی کا بیٹا بھی شامل مغویوں کو بازیاب کرایا جائے گا، ایس ایس پی میر روحیل خان کی ورثاء کو یقین دہانی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2023 04:46pm کندھ کوٹ: راکٹ لانچر کا گولا پھٹنے سے دھماکا، خواتین اور بچوں سمیت 9 افراد جاں بحق اہلخانہ نامعلوم مقام سے ملنے والا گولہ بیچنے کے لئے توڑ رہے تھے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2023 10:42pm کندھ کوٹ میں ساوند اور سندرانی قبائل کی دشمنی نے ایک اور جان لے لی مٹھو ساوند کے قتل کے بعد گروہوں میں کشیدگی بڑھ گئی، عوام میں خوف و ہراس
پاکستان اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2023 11:02pm رانی پور ملازمہ کیس: درگاہ غوثیہ کے گدی نشین پیر کا بھائی زیر حراست انصاف نہ ملا تو خود سوزی کرلوں گی، فاطمہ کی والدہ کا بیان
پاکستان شائع 15 ستمبر 2023 09:20am کندھ کوٹ: گیس پائپ لائن دھماکا، کراچی سمیت متعدد شہروں کو سپلائی معطل دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2023 10:21am کندھ کوٹ: 3 ٹرک ڈرائیورز کے اغوا کیخلاف ٹرانسپورٹرز نے دھرنا دے دیا اغوا کیے گئے افراد میں قدیر احمد، جہانزیب اور محمد یاسین شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2023 06:41pm کندھ کوٹ سول اسپتال میں کم سن بھائی سے دو خواتین لڑکی کو چھین کر فرار والدہ بیٹی کو انجکشن لگوانے لائی تھی
▶️ پاکستان شائع 06 ستمبر 2023 06:13pm کندھ کوٹ: مغویوں کی بازیابی کیلئے دھرنے پر بیٹھے شہریوں پر پولیس کا لاٹھی چارج، 10 زخمی مذاکرات ناکام ہونے پر پولیس نے لاٹھی چارج کردیا، علاقہ میدان جنگ بن گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2023 11:55pm کشمور : کامیاب مذاکرات کے بعد مغویوں کی بازیابی کیلئے دھرنا ختم پانچ روز سے جاری دھرنا ختم ہونے پر قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال ہوگئی
پاکستان شائع 05 ستمبر 2023 12:43pm کچے علاقے میں پولیس کا آپریشن، 3 مغوی بازیاب بازیاب ہونیوالوں میں ڈاکٹرمنیر، جگدیش کمار اور جے دیپ شامل
پاکستان شائع 03 ستمبر 2023 05:52pm کندھ کوٹ : پولیس آپریشن میں بڑی کامیابی، 2 مغوی بازیاب دیگر مغویوں کو بھی جلد بازیاب کرالیا جائے گا، ایس ایس پی امجد احمد شیخ
شائع 03 ستمبر 2023 04:18pm کندھ کوٹ: کچے کے علاقے میں پولیس کی کارروائی، دو مغوی بازیاب للہ رکھیو اور فاروق قمبرانی کو11 روز قبل گاؤں قمبرانی سے اغوا کیا گیا تھا
پاکستان شائع 02 ستمبر 2023 07:56pm کندھ کوٹ : دیوار گرنے سے 2 بچے جاں بحق، 6 افراد زخمی واقعہ گاؤں رحیم بخش کھوسو میں پیش آیا
پاکستان شائع 24 اگست 2023 10:59am کندھ کوٹ: مسافر کوچ پر فائرنگ سے 4 افراد زخمی، ملزمان لوٹ مار کے بعد فرار ٹھل روڈ پر کوئٹہ سے پنجاب جانے والی بس پر 10 مسلح افراد نے فائرنگ کی
پاکستان شائع 23 اگست 2023 09:54am کندھ کوٹ: کچے کے ڈاکوؤں نے 2 افراد کو اغواء کرلیا، ورثاء کا انڈس ہائی وے پر دھرنا پولیس ڈاکوؤں کا پیچھا کرنے کچے کے طرف روانہ