میکسیکوکا مشہور ایل پوپو آتش فشاں پھٹ گیا

ماہرین کی زلزلے کے جھٹکوں کی پیشگوئی
شائع 27 مئ 2023 08:49am

میکسیکو کا مشہور زمانہ ایل پوپو آتش فشاں پھٹ گیا جس کے باعث پورا علاقہ دھوئیں کے بادلوں میں ڈوب گیا۔

ماہرین نے آتش فشاں کے پھٹنے پر زلزلے کے جھٹکوں کی بھی پیشگوئی کردی ہے۔

ایل پوپو آتش فشاں پہاڑ میکسیکو سٹی کے جنوب مشرق میں 72 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے، جہاں تقریباً 22 ملین افراد رہتے ہیں۔

Read Comments