سندھ حکومت نے الاؤنسز کی مد میں 23 کروڑ سے زائد روپےخرچ کر ڈالے

آڈیٹرجنرل نے رقم کی غیرقانونی تقسیم پراعتراضات اٹھا دیا
اپ ڈیٹ 03 جون 2023 07:34pm

حکومت سندھ نے مختلف الاؤنسز کی مد میں غیرقانونی طور پر 30 کروڑ 14 لاکھ روپے خرچ کر ڈالے جس آڈیٹر جنرل نے رقم کی غیرقانونی تقسیم پراعتراضات اٹھا دیا۔

رپورٹ کے مطابق رقم غیرقانونی طور پرالاؤنسزکی مد میں ادا کی گئی ہے سیکرٹریٹ الاؤنس کی مد میں 14 کروڑ 19 لاکھ روپے دیئے گئے۔

رپورٹ میں مزید بتایا کہ ایگزیکٹوالاؤنس کی مد میں 5 کروڑ 73 لاکھ روپے افسران کو دیئے گئے کمپیوٹر الاؤنس کی مد میں 3 کروڑ 21 لاکھ روپے دیئے گئے۔

Read Comments