Aaj Logo

شائع 06 ستمبر 2023 07:16pm

سونے کی قیمت میں اچانک 10 ہزار روپے سے زائد کی کمی

پاکستان میں ڈالر کی قدر گرتے ہی فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

صرافہ ڈیلرز کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 10 ہزار 500 روپے کمی ہوئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 22 ہزار 300 روپے کا ہوگیا ہے۔

مزید پڑھیں

روپیہ تگڑا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 8 روپے سستاہوگیا

غیر ملکی زرمبادلہ کے کاروبار میں سرگرم بینکوں کو اپنی ایکسچینجکمپنیاں قائم کرنے کی ہدایت

نیٹ میٹرنگ پالیسی ختم ہوئی تو سولر پینلز کی فروخت متاثر ہوگی،ماہرین

گزشتہ روز بھی فی تولہ سونا 6 ہزار300 روپے سستا ہوا تھا۔

Read Comments