Aaj Logo

شائع 22 ستمبر 2023 09:08pm

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کا نجی ٹائر کمپنی کے ساتھ معاہدہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ایک نجی ٹائر کمپنی کے ساتھ معاہدہ کرلیا جبکہ کمپنی نے بابراعظم کو اپنا برانڈ ایمبیسڈر مقرر کردیا۔

لاہور میں منعقدہ تقریب میں ورلڈ نمبر ون بیٹر بابر اعظم نے کہا کہ ہمیشہ کوشش کی ہے اپنی بیسٹ پرفارمنس دوں، 15 سال سے کرکٹ کھیل رہا ہوں، میگا ایونٹ کے لیے بیسٹ ٹیم کا اعلان کیا گیا ہے، یہ ٹیم ورلڈ کپ میں مایوس نہیں کرے گی۔

مزید پڑھیں

مایہ ناز پاکستانی بلے باز بابر اعظم نے ایک اور ریکارڈ اپنے نامکرلیا

بابر اعظم نے ورلڈ کپ کیلئے کس خواہش کا اظہار کیا، ذکاء اشرف نےبتادیا

بیٹنگ میں بابر اعظم ’کنگ‘ ہیں مگر کپتانی ان کے بس کی باتنہیں!

کپتان قومی ٹیم بابر اعظم نے نئی بنائی گئی موٹر سائیکل کے ساتھ فوٹو شوٹ بھی کیا۔

Read Comments