Aaj Logo

شائع 14 اکتوبر 2023 03:17pm

اسلام آباد ہائیکورٹ کا آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کردیا، جو 16 اکتوبر سے 20 اکتوبر تک کے لیے ہے۔

ہائیکورٹ میں پیرسے7ججزمیں کیسز کی سماعت کے لیے دستیاب ہوں گے، جسٹس طارق محمود جہانگیری آئندہ ہفتے رخصت پرہوں گے۔

پیرسے 7 سنگل اور تین ڈویژن بنچ کیسوں کی سماعت کے لیے دستیاب ہوں گے، جبکہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی ہدایت پر خصوصی ڈویژن بنچ یا لارجر بنچ بھی دستیاب ہوگا ۔

ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی ہدایت پر ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل نے ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کیا گیا ہے۔

Read Comments