فیصل آباد: مسلح افراد کی گاڑی پر فائرنگ سے اسٹیج اداکارہ کا بھائی جاں بحق

مقتول کی لاش اسپتال منتقل کردیا گیا
شائع 19 اکتوبر 2023 12:44pm

فیصل آباد میں سمندری روڈ پر مسلح افراد نے اسٹیج اداکارہ کی گاڑی پر فائرنگ کردی، جس سے ان کا بھائی جاں بحق ہوگیا۔

فائرنگ سے جاں بحق ہونے والی اداکارہ کے بھائی کی شناخت زوہیب کے نام سے ہوئی ہے۔

واقعے کے بعد مقتول کی لاش اسپتال منتقل کردیا گیا، جبکہ پولیس نے موقع پر پہنچ کرشواہد حاصل کرلیے ہیں۔

Read Comments