فیصل آباد: پولیس کی زیر حراست ملزم نے خود کو آگ لگا لی

موقع پر موجود پولیس اور دیگر نے اسے بچا لیا
شائع 20 اکتوبر 2023 03:20pm

فیصل آباد میں عدالت پیشی کے موقع پر تھانہ سمن آباد پولیس کی زیر حراست ملزم نے خود کو آگ لگا لی۔

پیشی کے موقع پرخود کشی کی کوشش کرنے والا ملزم لڑائی جھگڑے کے کیس میں زیر حراست ہے، جسے پولیس پیشی کے لیے لائی تھی۔

ملزم نے خود کو آگ لگائی تاہم موقع پر موجود پولیس اور دیگر نے اسے بچا لیا۔

Read Comments