Aaj Logo

شائع 31 اکتوبر 2023 10:52pm

سندھ کابینہ کا گندم کی سپورٹ پرائس 4 ہزار روپے فی من برقرار رکھنے کا فیصلہ

سندھ کابینہ نے گندم کی سپورٹ پرائس 4 ہزار روپے فی من برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی جبکہ نہتے فلسطینی عوام، خواتین اور بچوں کو نشانہ بنانے کی مذمت بھی کی۔

ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق کابینہ نے فوری جنگ بندی کا مطالبہ بھی کیا۔

اس کے علاوہ نگران صوبائی کابینہ کی جانب سے گندم کی فی من سرکاری قیمت 4000 روپے مقرر کرنے کی بھی منظوری دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں

سندھ میں اوپن مارکیٹ سے گندم خریدنے پر دفعہ 144نافذ

یوکرین جنگ سے گندم بحران، روس کا افریقی ممالک کو مفت اناج فراہم کرنےکا اعلان

سندھ کے سرکاری گوداموں سے 2 لاکھ 66 ہزار،453 گندم کی بوریاں غائب ہونےکا انکشاف

Read Comments