Aaj Logo

اپ ڈیٹ 03 نومبر 2023 05:27pm

وفاقی حکومت کا یوم اقبال پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

وفاقی حکومت نے یوم اقبال کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا، عام تعطیل کا کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

وفاقی حکومت کی جانب سے شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

نیو یارک کی سڑک کا نام ”علامہ اقبال“ رکھ دیاگیا

شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا 145واں یوم پیدائش آج منایا جارہاہے

یوم اقبال جو گذر گیا جان بخشی جائے، میں عرضکروں

کابینہ ڈویژن نے اقبال ڈے کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

واضح رہے کہ 9 نومبر کو پورے پاکستان میں شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا یومِ پیدائش منایا جائے گا۔

Read Comments