Aaj Logo

شائع 03 نومبر 2023 07:39pm

پی آئی اے نے عمرہ کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے عمرہ کرایوں میں فوری کمی کا اعلان کر دیا۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق عمرہ کرایوں میں کمی کے بعد لاہور، اسلام آباد، سیالکوٹ، پشاور، ملتان اور فیصل آباد سے جدہ کے لیے دو طرفہ عمرہ کرایہ 87000 روپے علاوہ ٹیکس ہو گیا جبکہ کراچی اور کوئٹہ سے عمرہ کرایہ 79000 روپے علاوہ ٹیکس ہو گیا۔

مزید پڑھیں

ملکی و غیر ملکی پروازوں کے کرایوں میںاضافہ

قومی ایئر لائن کی بندش سے متعلق خدشات میں کوئی صداقت نہیں، ترجمان پیآئی اے

پی آئی اے اور پی ایس او میں معاملات طے، پروازیں معمول پر آنے کیلئےچند روز درکار

ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ یہ کرائے فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے، پی آئی اے عمرہ زائرین کی سہولیات میں ہمیشہ پیش پیش رہتی ہے۔

Read Comments