اچانک گرنے کے بعد ڈالر سنبھل گیا

انٹر بینک میں ڈالر 32 پیسے مہنگا
شائع 14 نومبر 2023 04:59pm

مسلسل مہنگا ہوتا ڈالر کاروباری دن کے آغاز پر اچانک نیچے آںے کے بعد دن کے اختتام تک تھوڑا سنبھل گیا۔

کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 32 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 287 روپے 87 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 55 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Read Comments