لاہور، ون ویلرز اور ریسنگ لگانے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن، درجنوں گاڑیاں بند

شہر میں سیکیورٹی کےتعاون سے ناکے قائم
شائع 15 نومبر 2023 08:58am

لاہور میں کم عمر ڈرائیورز، ون ویلرز اور ریسنگ لگانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

لاہور ٹریفک پولیس نے شہر کے پوش ایریاز میں ناکے لگا کر درجنوں گاڑیاں بند کر دیں۔

فنس میں ڈی ایچ اے سیکیورٹی کے تعاون سے ناکے قائم کردیے گئے ہیں، متعدد کو چالان ٹکٹس جاری کیں۔

Read Comments