Aaj Logo

شائع 27 دسمبر 2023 07:15pm

کل سپریم کورٹ پاکستان میں کسی مقدمے کی سماعت نہیں ہوگی

کل سپریم کورٹ پاکستان میں کسی مقدمہ کی سماعت نہیں ہوگی، اس حوالے سے رجسڑار آفس کی جانب سےنوٹی فکیشن جاری کردیاگیا۔

سپریم کورٹ میں 28 دسمبر کے تمام مقدمات ڈی لسٹ کر دیئے گئے ہیں، اور اس حوالے سےرجسٹرار آفس سپریم کورٹ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق بینچ کی عدم دستیابی کے باعث کل کے تمام مقدمات ڈی لسٹ کردئے گئے ہیں، کل سپریم کورٹ پاکستان میں کسی مقدمہ کی سماعت نہیں ہوگی۔

Read Comments