Aaj Logo

شائع 12 جنوری 2024 12:51pm

مقامی اور بین الاقوامی منڈی میں سونا مہنگا

مقامی اور بین الاقوامی مارکیٹ می عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔

10 گرام سونا 172 روپے اور تولہ 300 روپے مہنگا ہوگیا۔

10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 85 ہزار 614 روپے ہوگئی۔سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 16 ہزار 500 تک پہنچ گئی ہے۔

Read Comments