Aaj Logo

اپ ڈیٹ 29 جنوری 2024 07:30pm

سونے کی مقامی اور عالمی قیمتوں میں اضافہ، کئی ہزار روپے مہنگا

سونے کی مقامی اور عالمی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔

قیمتوں میں اضافے کے بعد 10 گرام سونا 1286 روپے اور تولہ 1500 روپے مہنگا ہوگیا۔

جس کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 84 ہزار 671 روپے اور فی تولہ 2 لاکھ 15 ہزار 400 روپے ہوگئی،

سونے کی عالمی قیمت 12 ڈالر بڑھ کر 2050 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

Read Comments