Aaj Logo

اپ ڈیٹ 01 فروری 2024 12:04pm

اسٹاک ایکس چینج میں فروری کے پہلے دن کاروبار کا مثبت آغاز

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں فروری کے پہلے دن کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز آغاز میں ہی 100 انڈیکس میں 275 پوائنٹس اضافہ ہو اور انڈیکس 62 ہزار 250 ہوگیا۔

کچھ دیر بعد 100 انڈیکس میں 40 پوائنٹس کمی ہوئی اور انڈیکس 61 ہزار 900 پر آگیا۔

گزشتہ روز 100 انڈیکس 61 ہزار 979 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Read Comments