Aaj Logo

شائع 20 فروری 2024 09:12am

پشاور: گھر کی چھت گرنے سے خاتون اور بچہ جاں بحق

پشاور کے علاقے جناح اسپتال دوران پورکے قریب گھر کی چھت گرگئی۔

چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر بچہ اور خاتون جاں بحق ہوگئے۔

حادثے میں 5 افراد زخمی بھی ہوئے۔

لاشوں اورزخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Read Comments