وز یراعظم شہباز شریف آج دفتر خارجہ کا دورہ کریں گے

اسلام آباد میں تعینات غیرملکی سفیروں کو بھی مدعو کیا گیا ہے، ذرائع
شائع 27 مارچ 2024 11:11am

وزیر اعظم شہباز شریف آج دفتر خارجہ کا دورہ کریں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے وزیراعظم کو افطار ڈنر کی دعوت دی ہے۔

اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ اسلام آباد میں تعینات غیرملکی سفیروں کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔

Read Comments