روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر کو پیچھے چھوڑ دیا

نماز جمعہ سے قبل انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 23 پیسے کی کمی
شائع 26 اپريل 2024 12:45pm

کاروباری ہفتے کے آخری روز تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کے لین دین کے دوران روپے کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا۔

نماز جمعہ سے قبل انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 23 پیسے کی کمی آئی۔

کمی کے بعد انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 278.25 روپے پر آگئی۔

Read Comments