پاکستان اسٹاک مارکیٹ نئی بلند ترین سطح پر

کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
اپ ڈیٹ 10 مئ 2024 12:10pm

کاروباری ہفتے کے آخری روز ٹریڈنگ کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

جمعہ کو ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس میں 745 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 73 ہزار 403 کی سطح پر پہنچ گیا۔

Read Comments