مرغی کے گوشت کی قیمت پھر بڑھنا شروع، نیا ریٹ کیا ہے ؟

قیمت بڑھنے کے بعد عوام کا ایک بار پھر مہنگائی کا شکوہ
شائع 11 مئ 2024 09:42am

لاہور میں مرغی کےگوشت کی قیمت پھر بڑھنا شروع ہوگئی۔

مرغی کے گوشت کی قیمت میں 39 روپے فی کلو اضافہ ہوگیا۔

قیمت بڑھنے کے بعد مرغی کا گوشت 477 روپے فی کلو ہوگیا۔

اس سے قبل مرغی کا گوشت کم ہو کر 438 روپےکلو پرپہنچ گیا تھا۔

Read Comments