روپے کی اونچی اڑان، ڈالر کی قدر میں کمی

کمی کے بعد انٹربینک میں ڈالر 278.10 روپے پر آگیا
شائع 17 مئ 2024 09:48am

ملک کی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔

جمعہ کو دوران کاروبار انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 30 پیسے کی کمی آگئی۔

کمی کے بعد انٹربینک میں ڈالر 278.10 روپے پر آگیا۔

Read Comments