کراچی: کے ڈی اے پل پر حادثے میں خاتون جاں بحق، لیڈی پولیس کانسٹیبل، ہیڈ کانسٹیبل زخمی
کراچی میں کے ڈی اے پل پرٹریفک حادثے میں خاتون جاں بحق جبکہ لیڈی پولیس کانسٹیبل اور ایک ہیڈ کانسٹیبل زخمی ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق حادثے میں ایک شخص بھی زخمی ہوا ہے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
Read Comments