سپریم کورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات 15 جون کے بجائے 15 جولائی سے ہوگی

اعلامیہ میں ججز سے درخواست کی گئی کہ وہ ایک ماہ کی چھٹیاں لیں
شائع 04 جون 2024 02:17pm

کورٹ کے اعلامیہ کے مطابق سپریم کورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات کا آغاز 15 جون کے بجائے 15 جولائی سے ہوگا۔اعلامیہ میں ججز سے درخواست کی گئی کہ وہ ایک ماہ کی چھٹیاں لیں۔

Read Comments