ڈالر کی اونچی اڑان، روپے کو پیچھے چھوڑ دیا

انٹربینک میں ڈالر کا لین دین 278.62 روپے پر بند ہوا، اسٹیٹ بینک
شائع 24 جون 2024 04:48pm

کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا۔

ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کے لین دین کا سلسلہ جاری رہا۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 11 پیسے کا اضافہ ہوا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کا لین دین 278.62 روپے پر بند ہوا۔

Read Comments