یہ صنعت پاکستان کی معیشت کو بہترکرنے میں اپنا کردار ادا کرسکتی ہے

حکومت فن اور کا ریگری پر توجہ دے، شہریوں کا مطالبہ
شائع 27 جولائ 2024 01:48pm

کراچی کےعلاقےگولیمارمیں برسوں سے قائم پیتل گلی کے نام سے مشہور جگہ جو دنیا بھرمیں اپنے منفردکام سے پہچانی جاتی تھی مگر اب یہاں صرف چند دکانیں ہی باقی رہ گئی ہیں۔

دکانداروں کا کہنا ہےکہ حکومت اس فن اور کاریگری پر توجہ دےتو یہ صنعت پاکستان کی معیشت کو بہترکرنے میں اپنا کردار ادا کرسکتی ہے۔

Read Comments