پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا کے ایک اور رہنما کی رکنیت ختم کر دی گئی
پی ٹی آئی رہنما عزیز اللّٰہ گران کی رکنیت ختم کر دی گئی۔
پی ٹی آئی کے صوبائی صدر علی امین گنڈاپور نے عزیز اللّٰہ گران رکنیت ختم کرنے کی منظوری دیدی۔
جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی خیبر پختونخوا علی اصغر خان کے دستخط کے بعد باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
Read Comments