گنگا چوٹی کے گردونواح میں قدرتی حسن کے شاہکار

کئی ایسے سیاحتی مقامات موجود ہیں سیاحوں کی نظروں سے اوجھل ہیں
شائع 07 اکتوبر 2024 03:12pm

آزاد کشمیر کے 10 ہزار فٹ بلند خوبصورت سیاحتی مقام گنگا چوٹی کے گردونواح میں قدرتی حسن کے شاہکارہے۔

کئی ایسے سیاحتی مقامات موجود ہیں سیاحوں کی نظروں سے اوجھل ہیں۔

Read Comments