پاکستان شائع 08 جون 2023 09:33am آزاد کشمیر: ایل اے 15 باغ میں ضمنی الیکشن آج ہو رہا ہے نشست سابق وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کے نااہل ہونے کے بعد خالی ہوئی
پاکستان شائع 05 جون 2023 08:42am باغ آزاد کشمیر میں لیگ ن کے انتخابی جلسے کی تیاریاں جاری چیف آرگنائزر ن لیگ مریم نواز انتخابی جلسے سے خطاب کریں گی
پاکستان شائع 03 جون 2023 08:01pm پیپلز پارٹی کے چوہدری لطیف اکبر نے آزاد کشمیر اسمبلی کے اسپیکر کا حلف اٹھالیا پی ٹی آئی کے امیدوار نے الیکشن کا بائیکاٹ کردیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مئ 2023 01:49pm مظفر آباد میں زیر تعمیر پل دریائے نیلم میں گرگیا، 3 مزدور جاں بحق ریسکیو آپریشن جاری، مزید ہلاکتوں کا خدشہ
پاکستان شائع 22 مئ 2023 01:26pm جی 20 اجلاس : مقبوضہ کشمیر میں پہیہ جام شٹر ڈاؤن ہڑتال بھارت دنیا کو گمراہ کرنے کیلئے جی 20 اجلاس کشمیر میں کرا رہا ہے، عبدالحمید لون
پاکستان شائع 14 مئ 2023 10:12pm ’پی ٹی آئی میٹنگ میں پاکستانی فوج کو ہندوستانی فوج کی طرح دیکھا جاتا تھا‘ سلیپر سیلز کے ذریعے فوجی تنصیبات پر حملے کرائے جارہے ہیں، تنویر الیاس
دنیا شائع 07 مئ 2023 08:02pm مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جی 20 کانفرنس پر خطے میں مکمل ہڑتال کا فیصلہ نیویارک، لندن، واشنگٹن، برسلز، جنیوا سمیت دیگر شہروں اور ممالک کے دارالحکومتوں میں بھرپور احتجاجی مظاہرے کرنے کا فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مئ 2023 04:04pm مظفرآباد میں جیپ دریائے نیلم میں جاگری، ایک شخص جاں بجق 8 لاپتہ مسافروں کی تلاش شروع، جیپ میں 14 افراد سوار تھے
پاکستان شائع 25 اپريل 2023 12:26pm آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی 4 دھڑوں میں تقسیم تحریک انصاف کے 24 منحرف ارکان پر نااہلی کی تلوار لٹگ گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اپريل 2023 12:36pm مانسہرہ: ناران کے قریب برفانی تودہ گرنے سے کاغان ہائی وے بند مظفرآباد کے مختلف مقامات پر لینڈ سلائیڈ، نیلم روڈ بلاک
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اپريل 2023 09:10am چوہدری انوار الحق کی وزارت عظمیٰ کیلئے نامزدگی پر سابق وزیراعظم آزاد کشمیر برہم انوارالحق ہمارے نامزد امیدوار نہیں، انہوں نے عمران خان کو دھوکا دیا، تنویر الیاس
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اپريل 2023 05:25pm نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے حلف اٹھالیا چوہدری انوارالحق بلا مقابلہ وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب ہوئے
پاکستان شائع 19 اپريل 2023 07:58am ڈپٹی اسپیکرقانون ساز اسمبلی کیخلاف اپوزیشن کا آج عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ آزاد کشمیر کو 5 روز گزرنے کے باوجود نیا وزیراعظم نہ مل سکا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اپريل 2023 09:49pm نئے قائد ایوان کا انتخاب: آزاد کشمیر اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر اجلاس ملتوی کرکے فرار حکمران اتحاد نئے وزیراعظم کی نامزدگی کے معاملے پر دھڑے بندی کا شکار
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اپريل 2023 12:05pm آزاد کشمیرکی وزارت عظمیٰ کا امیدوار پی ٹی آئی فارورڈ گروپ سے ہوگا وزیراعظم آفس اخراجات کیلئےاضافہ فنڈز پرسیکرٹری خزانہ سےجواب طلب
پاکستان شائع 16 اپريل 2023 08:44pm وزیراعظم آزاد کشمیر کا انتخاب، اسد قیصر کا اراکین کو خریدنے کا الزام ہمیں معلوم ہوا ہے کہ اراکین اسمبلی کو خریدنے کی کوشش کی جا رہی ہے، اسد قیصر
شائع 15 اپريل 2023 08:51am نئے وزیر اعظم کا انتخاب: آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج پھر ہوگا پی ٹی آئی نے چوہدری رشید کو وزارت عظمی کا امیدوار نامزد کیا ہے
پاکستان شائع 14 اپريل 2023 04:11pm آزاد کشمیر اسمبلی میں نئے وزیراعظم کا انتخاب نہ ہوسکا پی ٹی آئی نےچوہدری رشید کو وزارت عظمیٰ کا امیدوار نامزد کردیا، ذرائع
پاکستان شائع 13 اپريل 2023 11:09am سردار تنویر الیاس کی وزارت عظمی کے عہدے پر فوری بحالی کی درخواست مسترد آزاد کشمیر ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر
پاکستان شائع 12 اپريل 2023 12:24pm آزاد کشمیر کا نیا وزیراعظم کون ہوگا؟ پارلیمانی جماعتوں میں جوڑ توڑ جاری متحدہ اپوزیشن کو حکومت بنانے کیلئے صرف 7 اراکین کی حمایت درکار ہے
سولر، ڈائپرز، پرانی اشیا، ہائبرڈ گاڑیاں سستی، تنخواہوں میں 30 فیصد اضافہ، 14460ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش