ایبولا سے متاثرہ علاقوں کی صورتحال

.
شائع 21 مئ 2026 10:11am

جمہوریہ کانگو اور یوگنڈا کے سرحدی علاقوں میں ایبولا وائرس کی ایک نایاب قسم کے پھیلاؤ نے انسانی زندگی کو شدید خطرات سے دوچار کر دیا ہے، جس کے باعث عالمی ادارہ صحت نے اسے بین الاقوامی تشویش کی عوامی صحت کی ہنگامی صورتحال قرار دیا ہے۔ متاثرہ علاقوں میں طبی عملہ مخصوص حفاظتی لباس میں ملبوس، محدود وسائل کے باوجود، اس مہلک وباء پر قابو پانے کی سخت کوششوں میں مصروف ہے، جبکہ مقامی آبادی شدید خوف اور بے بسی کا شکار ہے اورلوگ ایک دوسرے سے فاصلہ رکھنے، بیمار افراد سے دور رہنے، بار بار ہاتھ دھونے اور تدفین کی روایتی رسومات سے گریز کے ذریعے احتیاط کر رہے ہیں۔

Read Comments