فیفا ورلڈ کپ 2026: تمام 48 ممالک کے اسکواڈز کا اعلان
دنیا بھر میں فٹبال کے سب سے بڑے مقابلے یعنی فیفا ورلڈ کپ 2026 کی الٹی گنتی اب یک ہندسی عدد میں داخل ہو چکی ہے اور میکسیکو سٹی میں اس عظیم الشان ٹورنامنٹ کے آغاز میں صرف نو دن باقی رہ گئے ہیں. فٹبال کی تاریخ کا یہ سب سے بڑا ورلڈ کپ ہوگا جس میں 48 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں اور مجموعی طور پر 104 میچز کھیلے جائیں گے، جبکہ تاریخ میں پہلی بار تین ممالک یعنی امریکا، کینیڈا اور میکسیکو مشترکہ طور پر اس عالمی ایونٹ کی میزبانی کا اعزاز حاصل کر رہے ہیں.
ٹورنامنٹ میں شریک تمام 48 ممالک نے اپنے حتمی 26 رکنی اسکواڈز کا اعلان کر دیا ہے۔
یہ فٹبال کی دنیا کے عظیم کھلاڑیوں لیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو کا ممکنہ طور پر آخری ورلڈ کپ ہوگا، جبکہ دوسری جانب اسپین کے لیمین یامال اور برازیل کے اینڈرک جیسے ابھرتے ہوئے نوجوان ستارے اپنے پہلے عالمی ایونٹ میں ان پرانے لیجنڈز کو پیچھے چھوڑنے اور اپنی شناخت بنانے کے لیے بے تاب ہیں.
فٹبال کے اس سب سے بڑے معرکے کے لیے تمام 48 ٹیموں کے کھلاڑیوں کی تفصیلات کچھ یوں ہیں:
الجزائر کا ورلڈ کپ اسکواڈ
گول کیپرز میں اسامہ بن بوٹ، میلوین ماسٹل، لوکا زیدان شامل ہیں.
ڈیفنڈرز میں اشرف عبادہ، ریان آیت نوری، زین الدین بیلعید، رفیق بلغالی، رامی بن سبعینی، سمیر شرگی، جوان حجام، عیسیٰ مندی، محمد امین توگائی شامل ہیں.
مڈفیلڈرز میں حسام عوار، نبیل بن طالب، ہشام بوداوی، فارس شعیبی، ابراہیم مازا، یاسین تیتراوئی، رامز زیروکی شامل ہیں.
فارورڈز میں محمد امین عمورہ، نادیر بن بوعلی، عادل بلبینہ، فارس غدجمیس، امین گوئیری، ریاض محرز، انیس حاج موسیٰ شامل ہیں.
ارجنٹائن کا ورلڈ کپ اسکواڈ
گول کیپرز میں ایمیلیانو مارٹنیز، جیرونیمو رولی، جوآن موسو شامل ہیں.
ڈیفنڈرز میں لیونارڈو بالیرڈی، گونزالو مونٹیل، نکولس ٹیگلیافیکو، لیسانڈرو مارٹنیز، کرسچن رومیرو، نکولس اوٹامینڈی، فاکونڈو مدینا، ناہوئل مولینا شامل ہیں.
مڈفیلڈرز میں لینڈرو پریڈیس، روڈریگو ڈی پال، ویلنٹائن بارکو، جیوانی لو سیلسو، ایکزیکیل پالاسیوس، الیکسس میک الیسٹر، اینزو فرنانڈیز شامل ہیں.
فارورڈز میں جولین الوارز، لیونل میسی، نکولس گونزالیز، تھیاگو الماڈا، جیولیانو سیمیونی، نکولس پاز، جوز مینوئل لوپیز، لاؤٹارو مارٹنیز شامل ہیں.
آسٹریلیا کا ورلڈ کپ اسکواڈ
گول کیپرز میں پیٹرک بیچ، پال ایزو، میتھیو رائن شامل ہیں.
ڈیفنڈرز میں عزیز بہیچ، جارڈن باس، کیمرون برجس، الیسانڈرو سرکاٹی، میلوس ڈیجینیک، جیسن گیریا، لوکاس ہیرنگٹن، جیکب اٹالیانو، ہیری سوٹار، کائی ٹریون شامل ہیں.
مڈفیلڈرز میں کیمرون ڈیولن، اجدین ہروسٹک، جیکسن اروائن، کونر میٹکالف، ایڈن او نیل، پال اوکون اینگسٹلر شامل ہیں.
فارورڈز میں نیسٹوری ایرانکنڈا، میتھیو لیکی، ایور مابیل، محمد تورے، نشن ویلوپیلے، کرسچن وولپاٹو، ٹیٹے ینگی شامل ہیں.
آسٹریا کا ورلڈ کپ اسکواڈ
گول کیپرز میں پیٹرک پینٹز، الیگزینڈر شلاگر، فلورین ویگلے شامل ہیں.
ڈیفنڈرز میں ڈیوڈ افینگربر، ڈیوڈ الابا، کیون ڈانسو، مارکو فریڈل، فلپ لینہارٹ، فلپ موینے، اسٹیفن پوش، الیگزینڈر پراس، مائیکل سووبودا شامل ہیں.
مڈفیلڈرز میں کرسٹوف باؤمگارٹنر، کارنی چکوویمیکا، فلورین گریلیٹس، کونراڈ لیمر، مارسیل سبٹزر، زیور شلاگر، رومانو شمڈ، الیسانڈرو شوف، نکولس سیوالڈ، پال وانر، پیٹرک ومر شامل ہیں.
فارورڈز میں مارکو ارناؤٹووچ، مائیکل گریگوریٹس، ساسا کالاجڈزک شامل ہیں.
بیلجیم کا ورلڈ کپ اسکواڈ
گول کیپرز میں تھیباؤٹ کورٹوئس، سین لیمنز، مائیک پینڈرز شامل ہیں.
ڈیفنڈرز میں ٹموتھی کاسٹاگنے، زینو ڈیبیسٹ، میکسم ڈی کائپر، کونی ڈی ونٹر، برینڈن میشیل، تھامس مونیئر، ناتھن نگوئے، جوکوئن سیس، آرتھر تھیٹے شامل ہیں.
مڈفیلڈرز میں کیون ڈی بروئن، امادو اونانا، نکولس راسکن، یوری ٹیلیمنز، ہنس واناکین، ایکسل وٹسل شامل ہیں.
فارورڈز میں چارلس ڈی کیٹیلیئر، جیریمی ڈوکو، ماتیاس فرنانڈیز پارڈو، رومیلو لوکاکو، ڈوڈی لوکیباکیو، ڈیئگو موریرا، الیکسس سیلیماکرز، لینڈرو ٹروسارڈ شامل ہیں.
بوسنیا اور ہرزیگووینا کا ورلڈ کپ اسکواڈ
گول کیپرز میں نیکولا واسیلی، مارٹن زلومیسلک، عثمان ہادزیکک شامل ہیں.
ڈیفنڈرز میں سیاد کولاسیناک، امر دیدک، نہاد مجاکک، نیکولا کاٹک، طارق مہاریمووک، ستیپن راڈیلیچ، ڈینس ہادزیکاڈونک، ندال چیلک شامل ہیں.
مڈفیلڈرز میں امیر ہادزیاہمیٹووک، ایوان سنجک، ایوان بیسک، ڈزینس برنک، ایرمن مہامک، بنجمن طاہرووک، امر میمک، ارمین گیگووک، کیریم الائبیگووک، اسمیر باجراکٹیریوک شامل ہیں.
فارورڈز میں ایرمیڈن دیمیرووک، جووو لوکک، صمد بازدار، حارث تاباکووک، ایڈن ڈزیکو شامل ہیں.
برازیل کا ورلڈ کپ اسکواڈ
گول کیپرز میں ایلیسن، ایڈرسن، ویورٹن شامل ہیں.
ڈیفنڈرز میں الیکس سینڈرو، بریمر، ڈینیلو، ڈگلس سینٹوس، گیبریل میگالھیس، ایبانیز، لیو پریرا، مارکینیوس، ویزلے شامل ہیں.
مڈفیلڈرز میں برونو گماریش، کاسیمیرو، ڈینیلو سینٹوس، فابینہو، لوکاس پاٹیٹا شامل ہیں.
فارورڈز میں اینڈرک، گیبریل مارٹینیلی، ایگور تھیاگو، لوئیز ہینریک، میتھیاس کونہا، نییمار جونیئر، رافینہا، ریان، ونیسیئس جونیئر شامل ہیں.
برازیل کے فارورڈ نییمار حالیہ چوٹوں کے باوجود پانچ بار کی چیمپئن ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے ہیں.
کینیڈا کا ورلڈ کپ اسکواڈ
گول کیپرز میں ڈین سینٹ کلیئر، میکسم کریپو، اوون گڈمین شامل ہیں.
ڈیفنڈرز میں الیسٹر جانسٹن، ڈیرک کارنیلیس، رچی لاریہ، نیکو سیگر، جوئل واٹرمین، لک ڈی فوگیرولس، موئس بومبیٹو، الفونسو ڈیوس، الفی جونز شامل ہیں.
مڈفیلڈرز میں اسٹیفن یوستاکیو، اسماعیل کونے، تاجون بوکانن، میتھیو شوئنیئر، علی احمد، ناتھن سالیبا، لیام ملر، جیکب شیفلبرگ، جوناٹن اوسوریو شامل ہیں.
اٹیکرز میں جوناٹن ڈیوڈ، کائل لارن، تانی اولواسی، پرومس ڈیوڈ شامل ہیں.
کیپ وردے کا ورلڈ کپ اسکواڈ
گول کیپرز میں سی جے ڈوس سینٹوس، مارسیو روسا، وزینہا شامل ہیں.
ڈیفنڈرز میں سڈنی کیبرال، ڈینی بورجیس، لوگن کوسٹا، رابرٹو پیکو لوپس، اسٹیون موریرا، ویگنر پینا، کیلوین پائرس، جوآؤ پالو فرنانڈیز، اینیک اسٹپیرا تاواریس شامل ہیں.
مڈفیلڈرز میں ٹیلمو ارکانجو، ڈیروئے ڈوارٹے، لاروس ڈوارٹے، جیمیرو مونوٹیریو، کیون پینا، یانیک سیمڈو شامل ہیں.
فارورڈز میں گلسن بینچیمول، جووین کیبرال، ڈیلون لیورامانٹو، ریان مینڈس، نونو دا کوسٹا، گیری روڈریگز، ولی سیمڈو، ہیلیو واریلا شامل ہیں.
کولمبیا کا ورلڈ کپ اسکواڈ
گول کیپرز میں کامیلو ورگاس، الوارو مونٹیرو، ڈیوڈ اوسپینا شامل ہیں.
ڈیفنڈرز میں ڈاونجینرک سانچیز، جان لوکومی، یری مینا، ولر ڈٹا، ڈینیئل منوز، سانٹیاگو اڑیاس، جوہان موجیکا، ڈیور مچاڈو شامل ہیں.
مڈفیلڈرز میں رچرڈ ریوس، جیفرسن لیرما، کیون کاسٹانو، جوآن کامیلو پورٹیلا، گستاوو پیورٹا، جان اڑیاس، جارج کاراسکل، جوآن فرنانڈو کوئنٹو، جیمز روڈریگز، جیمنٹن کیمپاز شامل ہیں.
فارورڈز میں جوآن کامیلو ہرنانڈیز، لوئس ڈیاز، لوئس سواریز، کارلوس گومز، جھون کورڈوبا شامل ہیں.
کروشیا کا ورلڈ کپ اسکواڈ
گول کیپرز میں ڈومینک لیواکووک، ڈومینک کوٹارسکی، ایوار پانڈور شامل ہیں.
ڈیفنڈرز میں جوسکو گوارڈیول، دوجے کالیٹا کار، جوسیپ سوٹالو، جوسیپ اسٹانیسک، مارن پونگراچک، مارٹن ایرلک، لوکا ووسکووک شامل ہیں.
مڈفیلڈرز میں لوکا موڈرک، میٹیو کوواسیچ، ماریو پاسالک، نیکولا ولاسک، لوکا سوکک، مارٹن بٹورینا، کرسٹجن جاکک، پیٹر سوکک، نیکولا مورو، ٹونی فروک شامل ہیں.
فارورڈز میں ایوان پیریسک، آندرے کرامارک، اینٹے بوڈیمیر، مارکو پاسالک، پیٹر موسیٰ، ایگور مٹانووک شامل ہیں.
جبکہ متبادل کھلاڑیوں میں لوورو مائر، فرینجو ایوانووک، ڈیون ڈرینا بیلو، ایوان اسمولچک، کارلو لیٹیکا، ایڈریان سیگیسک، لوکا اسٹوجکووک شامل ہیں.
کیوراساؤ کا ورلڈ کپ اسکواڈ
گول کیپرز میں ٹائرک بوڈیک، ٹریور ڈورنبوش، ایلوئے روم شامل ہیں.
ڈیفنڈرز میں ریشڈلی بازوئیر، جوشوا برینیٹ، روشان وان ایجما، شیریل فلورانس، ڈیورون فونویل، جوریئن گاری، ارمانڈو اوبسپو، شورانڈی سامبو شامل ہیں.
مڈفیلڈرز میں جونیہو باکونا، لینڈرو باکونا، لیوانو کومینینشیا، کیون فیلیدا، ارجانی مارٹھا، ٹائریس نوسلن، گاڈفریڈ رویمیراٹو شامل ہیں.
فارورڈز میں جیریمی اینٹونیسے، تاہتھ چونگ، کینجی گورے، سونٹجے ہینسن، گیروین کاسٹانیر، برینڈلے کوواس، جورگن لوکاڈیا، جیریل مارگریتھا شامل ہیں.
چیک جمہوریہ کا ورلڈ کپ اسکواڈ
گول کیپرز میں لوکاس ہارنیسک، میٹیج کووار، جندریچ اسٹانیک شامل ہیں.
ڈیفنڈرز میں ولادیمیر کوفال، ڈیوڈ دوڈیرا، تھامس ہولس، رابن ہراناک، اسٹیپن چلوپیک، ڈیوڈ جراسیک، لاڈیسلاو کریچی، جروسلاو زیلینی، ڈیوڈ زیما شامل ہیں.
مڈفیلڈرز میں لوکاس چیرو، ولادیمیر ڈاریڈا، لوکاس پرووڈ، مائیکل ساڈیلک، ہیوگو سوچوریک، الیگزینڈر سوجکا، تھامس سوکیک، پایل سلک، ڈینس ویسنسکی شامل ہیں.
فارورڈز میں ایڈم ہلوژیک، تھامس چوری، موجمر چیتل، جان کچٹا، پیٹرک شِک شامل ہیں.
کانگو کا ورلڈ کپ اسکواڈ
گول کیپرز میں میتھیو ایپولو، ٹموتھی فایولو، لیونل مپاسی شامل ہیں.
ڈیفنڈرز میں ڈیلن باٹوبنسیکا، گیڈیون کالولو، اسٹیو کاپوادی، جورس کایمبے، آرتھر ماسواکو، چانسل مبیمبا، ایکسل توانزیبے، ایرون وان بساکا شامل ہیں.
مڈفیلڈرز میں برائن سیپینگا، میشاک ایلیا، گیل کاکوٹا، ایڈو کایمبے، ناتھانیل مبوکو، سیموئل موٹوسامی، نگالیل مکاؤ، چارلس پکل، نوح سادیکی، ایرون تشیبولا شامل ہیں.
فارورڈز میں سیڈرک باکامبو، سیمون بانزا، فسٹن مایلے، یوآن وسا، تھیو بونگونڈا شامل ہیں.
ایکواڈور کا ورلڈ کپ اسکواڈ
گول کیپرز میں ہرنان گالینڈیز، موئسیس رامیرز، گونزالو ویلے شامل ہیں.
ڈیفنڈرز میں پیرو ہنکاپی، ولین پاچو، پروس ایسٹوپینان، فیلکس ٹوریس، جوئل اورڈونیز، جیکسن پوروزو، اینجلو پریسیاڈو، یامار مدینا شامل ہیں.
مڈفیلڈرز میں موئسیس کیسیڈو، ایلن فرانکو، کینڈری پائز، گونزالو پلاٹا، پیڈرو ویٹے، جورڈی الچیور، ڈینل کاسٹیلو، جان یبواہ، نیلسن انگولو، ایلن مینڈا شامل ہیں.
فارورڈز میں اینر ویلنسیا، کیون روڈریگز، جورڈی کیسیڈو، انتھونی ویلنسیا، جیریمی اریوالو شامل ہیں.
مصر کا ورلڈ کپ اسکواڈ
گول کیپرز میں محمد الشناوی، مصطفیٰ شوبیر، المہدی سلیمان، محمد علاء شامل ہیں.
ڈیفنڈرز میں محمد عبدالمنعم، محمد ہانی، یاسر ابراہیم، حسام عبدالمجید، احمد فتوح، طارق علاء، رامی رابعہ، کریم حافظ شامل ہیں.
مڈفیلڈرز میں مروان عطیہ، احمد سید زیزو، محمود حسن تریزیگے، امام عاشور، مصطفیٰ عبدالرؤف، مہند لاشین، ہیثم حسن، محمود صابر، ابراہیم عادل، نبيل عماد، حمدی فتحی شامل ہیں.
فارورڈز میں محمد صلاح، عمر مرموش، حمزہ عبدالکریم شامل ہیں.
انگلینڈ کا ورلڈ کپ اسکواڈ
گول کیپرز میں جارج پکفورڈ، ڈین ہینڈرسن، جیمز ٹریفورڈ شامل ہیں.
ڈیفنڈرز میں ریس جیمز، ایزری کونسا، جیرل کوانسا، جان اسٹونز، مارک گیوہی، ڈین برن، نیکو او رائیلی، ڈیجیڈ اسپینس، ٹینو لیورامینٹو شامل ہیں.
مڈفیلڈرز میں ڈیکلان رائس، ایلیٹ اینڈرسن، کوبی مینو، جارڈن ہینڈرسن، مورگن راجرز، جوڈ بیلنگہم، ایبیریچی ایز شامل ہیں.
فارورڈز میں ہیری کین، ایوان ٹونی، اولی واٹکنز، بوکایو ساکا، مارکس ریشفورڈ، انتھونی گورڈن، نونی مادویکی شامل ہیں.
فرانس کا ورلڈ کپ اسکواڈ
گول کیپرز میں مائیک میگنن، رابن ریسر، برائس سامبا شامل ہیں.
ڈیفنڈرز میں لوکاس ڈینی، مالو گسٹو، لوکاس ہرنانڈیز، تھیو ہرنانڈیز، ابراہما کوناٹے، میکسنس لاکروئیکس، جولز کونڈے، ولیم سالیبا، ڈایوٹ اوپامیکانو شامل ہیں.
مڈفیلڈرز میں این گولو کانٹے، مینو کونے، ایڈریئن رابیٹ، اوریلین چوامینی، وارن زائر ایمری شامل ہیں.
فارورڈز میں میگنس اکلیوش، بریڈلے بارکولا، ریان شرکی، عثمان ڈیمبیلے، ڈیزائر ڈو، مائیکل اولیس، کائلان ایمباپے، جین فلپ ماتیٹا، مارکس تھورم شامل ہیں.
جرمنی کا ورلڈ کپ اسکواڈ
گول کیپرز میں مینوئل نوئر، اولیور باؤمن، الیگزینڈر نوبل شامل ہیں.
ڈیفنڈرز میں نیکو شلوٹربیک، ڈیوڈ راؤم، ناتھانیل براؤن، جوناٹن ٹاہ، والڈیمار انتون، جوشوا کِمچ، مالِک تھیاؤ، انتونیو روڈیگر شامل ہیں.
مڈفیلڈرز میں پاسکل گروس، لیون گوریٹزکا، فیلکس نمیچا، جمال موسیالا، ندیم امیری، جیمی لیولنگ، لینارٹ کارل، فلورین ورٹز، لیرائے سانے، الیگزینڈر پاولواک، اینجلو اسٹلر شامل ہیں.
فارورڈز میں کائی ہاورٹز، نک وولٹیمیڈ، ڈینیز اونداو، میکسیمیلیان بیئر شامل ہیں.
گھانا کا ورلڈ کپ اسکواڈ
گول کیپرز میں جوزف انانگ، بنجمن اسارے، لارنس اتی زیگی شامل ہیں.
ڈیفنڈرز میں جونس ادجیتی، ڈیرک لوکاسن، گائیڈن مینسا، عبدالمومن، جیروم اوپوکو، کوجو اوپونگ پپرا، بابا عبدالرحمان، الیدو سیدو، مارون سینایا شامل ہیں.
مڈفیلڈرز میں اگسٹین بواکیے، عبدالفتاح اسحاقو، الیشا اوزو، تھامس پارٹی، کواسی سیبو، کمال دین سلیمانا، کیلیب یرینکی شامل ہیں.
فارورڈز میں پرنس کوابینا اڈو، جارڈن ایو، کرسٹوفر بونسو باہ، ارنسٹ نواماہ، انٹوائن سیمینیو، برینڈن تھامس اسانٹے، ایناکی ولیمز شامل ہیں.
ہیٹی کا ورلڈ کپ اسکواڈ
گول کیپرز میں جوسو ڈوورجر، الیگزینڈر پیئر، جونی بلاسائیڈ شامل ہیں.
ڈیفنڈرز میں ریکارڈو ایڈے، کارلنز آرکس، ہینز ڈیلکروئیکس، جین کیون ڈوورنے، مارٹن ایکسپیرینس، ڈیوک لاکروئیکس، ولگینس پوگین، کیٹو تھرمونسی شامل ہیں.
مڈفیلڈرز میں کارل فریڈ سینٹ، جین ریکنر بیلیگارڈ، لیورٹن پیئر، ڈینلے جین جیکس، ووڈینسکی پیئر، ڈومینک سیمون شامل ہیں.
فارورڈز میں جوسو کاسمیر، لوئیسیئس ڈیڈسن، ڈیرک ایٹین جونیئر، یاسین فورچون، ولسن اسیڈور، لینی جوزف، ڈکنز نازون، فرینٹزڈی پیئروٹ، روبن پروویڈنس شامل ہیں.
ایران کا ورلڈ کپ اسکواڈ
گول کیپرز میں علیرضا بیرانوند، سید حسین حسینی، پیام نیازمند شامل ہیں.
ڈیفنڈرز میں دانیال ایری، احسان حاج صفی، صالح حردانی، حسین کنعانی، شجاع خلیل زادہ، میلاد محمدی، علی نعمتی، رامین رضائیان شامل ہیں.
مڈفیلڈرز میں روزبہ چشمی، سعید عزت اللہی، مہدی قایدی، سامان قدوس، محمد قربانی، علیرضا جہان بخش، محمد محبی، امیر محمد رزاق نیا، مہدی ترابی، آریا یوسفی شامل ہیں.
فارورڈز میں علی علیپور، ڈینس درگاہی، امیر حسین حسین زادہ، مہدی طارمی، شہریار مغانلو شامل ہیں.
عراق کا ورلڈ کپ اسکواڈ
گول کیپرز میں فہد طالب، جلال حسن، احمد باسل شامل ہیں.
ڈیفنڈرز میں حسین علی، مناف یونس، زید تحسین، ریبین سولاکا، اکام ہاشم، مرچاس دوسکی، احمد یحییٰ، زید اسماعیل، فرانس پطروس، مصطفیٰ سعدون شامل ہیں.
مڈفیلڈرز میں امیر العماری، کیون یاکوب، زیدان اقبال، ایمار شیر، ابراہیم بایش، احمد قاسم، یوسف امین، مارکو فرجی شامل ہیں.
فارورڈز میں علی جاسم، علی الحمادی، علی یوسف، ایمن حسین، مہند علی شامل ہیں.
آئیوری کوسٹ کا ورلڈ کپ اسکواڈ
گول کیپرز میں یحییٰ فوفانا، محمد کونے، البان لافون شامل ہیں. ڈیفنڈرز میں ایمانوئل اگباڈو، کرسٹوفر اوپیری، عثمان ڈیمانڈے، گویلا ڈو، غزلان کونان، اوڈیلون کوسونو، ولفریڈ سنگو، ایوان ندیکا شامل ہیں.
مڈفیلڈرز میں سیکو فوفانا، پارفائٹ گویاگون، کرسٹ اناؤ اولائی، فرانک کیسی، ابراہیم سنگارے، جین مائیکل سیری شامل ہیں.
فارورڈز میں سیمون ادینگرا، اینج یوآن بونی، اماد ڈیالو، عمر ڈیاکیٹ، یان ڈیمانڈے، ایوان گیسانڈ، نکولس پیپے، بازومانا تورے، الی واہی شامل ہیں.
متبادل کھلاڑیوں میں کرسٹوفر اوپیری، مالِک یالکوئے، مارشل گوڈو، سیبسٹین ہالر شامل ہیں.
جاپان کا ورلڈ کپ اسکواڈ
گول کیپرز میں ٹوموکی ہایاکاوا، کیسوکے اوساکو، زیون سوزوکی شامل ہیں.
ڈیفنڈرز میں کو ایتاکورا، ہیروکی اتو، یوٹو ناگاٹومو، ایومو سیکو، یوکینیری سوگاوارا، جونسوکے سوزوکی، شوگو تانیگوچی، ٹیکہیرو تومیاسو، تیوشی واتانابے شامل ہیں.
مڈفیلڈرز میں رتسو ڈوان، وتارو اینڈو، جونیئر اتو، دائیچی کامادا، ٹیکفوسا کیوبو، کیٹو ناکامورا، کاپشو سانو، آؤ تاناکا شامل ہیں.
فارورڈز میں کیسوکے گوٹو، ڈائزین مائدہ، کوکی اوگاوا، کینٹو شیوگائی، یوئیٹو سوزوکی، ایاسے اویدا شامل ہیں.
اردن کا ورلڈ کپ اسکواڈ
گول کیپرز میں یزید ابو لیلیٰ، نور بنی عطیہ، عبداللہ الفاخوری شامل ہیں.
ڈیفنڈرز میں محمد ابو حشیش، عبداللہ نصیب، حسام ابو ذہب، یزن العرب، محمد ابو النادی، سالم عبید، سائد الروسان، احسان حداد، انس بدوی شامل ہیں.
مڈفیلڈرز میں عامر جاموس، نور الروابدی، رجائی عاید، ابراہیم سدہ، مہند ابو طحہ، نزار الرشدان، محمد الداؤد، محمود مرداہی شامل ہیں.
فارورڈز میں محمد ابو زریق، علی علوان، موسیٰ التعمری، اودے فاخوری، ابراہیم صبرا، علی عزائزہ شامل ہیں.
میکسیکو کا ورلڈ کپ اسکواڈ
گول کیپرز میں راؤل رینجل، گلیرمو اوچوا، کارلوس ایسیویڈو شامل ہیں.
ڈیفنڈرز میں جارج سانچیز، اسرائیل ریس، سیسر مونٹیس، جوہان واسکیز، جیسس گالارڈو، میٹیو چاویز، ایڈسن الاریز شامل ہیں.
مڈفیلڈرز میں ایرک لیرا، اوربیلین پینیڈا، الوارو فیڈالگو، برائن گوٹیرز، لوئس رومو، اوبید ورگاس، گلبرٹو مورا، لوئس چاویز شامل ہیں.
فارورڈز میں رابرٹو الواریڈو، سیسر ہوئیرٹا، الیکسس ویگا، جولین کوئنز، گلیرمو مارٹنیز، ارمانڈو گونزالز، سانٹیاگو گیمینیز، راؤل گیمینیز شامل ہیں.
مراکش کا ورلڈ کپ اسکواڈ
گول کیپرز میں یاسین بونو، منیر الکجوعی، احمد رضا تگناوتی شامل ہیں.
ڈیفنڈرز میں نصیر مزراوی، انس صلاح الدین، یوسف بیلاماری، اشرف حکیمی، زکریا الواحدی، نایف اکرد، شادی ریاض، رضوان ہلال، عیسیٰ ڈیوپ شامل ہیں.
مڈفیلڈرز میں سمیر المرابط، ایوب بوادی، نیل العیناوی، سفیان امرابط، عزالدین اوناحی، بلال الخنوس، اسماعیل صیباری شامل ہیں.
فارورڈز میں عبدمحمد الزلزولی، شمس الدین طالبی، سفیان رحیمی، ایوب الکعبی، براہیم ڈیاز، یاسین جسیم، ایوب عمائمونی اشغویاب شامل ہیں.
نیدرلینڈز (ہالینڈ) کا ورلڈ کپ اسکواڈ
گول کیپرز میں مارک فلیکن، رابن روفس، بارٹ وربروگن شامل ہیں.
ڈیفنڈرز میں ناتھن اکے، ورجل وان ڈائک، ڈینزل ڈمفریز، جان پال وان ہیکے، جوریئن ٹمبر، جوریل ہاٹو، مکی وان ڈی وین شامل ہیں.
مڈفیلڈرز میں ریان گریونبرچ، فرینکی ڈی جونگ، ٹیون کوپمینرز، تیجانی ریجندرز، مارٹن ڈی رون، گوس ٹل، کوئنٹن ٹمبر، میٹس ویفر شامل ہیں.
فارورڈز میں برائن بروبی، میمفس ڈیپائے، کوڈی گاکپو، نوح لینگ، ڈونیئل مالین، کریسنسیو سمر ویل، واؤٹ ویگہورسٹ، جسٹن کلوئیورٹ شامل ہیں.
نیوزی لینڈ کا ورلڈ کپ اسکواڈ
گول کیپرز میں میکس کروکومبے، الیکس پالسن، مائیکل وؤڈ شامل ہیں. ڈیفنڈرز میں ٹائلر بنڈن، مائیکل بکسال، لیبراٹو کاکاچی، فرانسس ڈی وریز، کالن ایلیٹ، ٹم پین، نینڈو پجناکر، ٹومی اسمتھ، فن سورمین شامل ہیں.
مڈفیلڈرز میں لاچلان بیلیس، جو بیل، میٹ گاربیٹ، ایلی جسٹ، کیلم میک کوواٹ، بین اولڈ، الیکس روفر، مارکو اسٹامینک، سرپریت سنگھ، رائن تھامس شامل ہیں.
فارورڈز میں کوسٹا بارباروسس، جسی رینڈل، بین وین، کرس ووڈ شامل ہیں.
ناروے کا ورلڈ کپ اسکواڈ
گول کیپرز میں اوریان ہاسکجولڈ نیلینڈ، ایگل سیلوک، سینڈر ٹانگوک شامل ہیں.
ڈیفنڈرز میں کرسٹوفر واسباک اجر، فریڈرک بیورکن، ہنریک فالچنر، سونڈرے لانگاس، ٹوربیورن ہیگیم، مارکس ہولمگرین پیڈرسن، جولین ریرسن، ڈیوڈ مولر وولف، لیو اوسٹیگارڈ شامل ہیں.
مڈفیلڈرز میں تھیلوئنس آسگارڈ، فریڈرک اورسنیس، پیٹرک برگ، سینڈر برگی، آسکر بوب، جینس پیٹر ہاؤگے، انتونیو نوسا، اینڈریاس شجیلڈروپ، مورٹن تھورسبی، کرسٹین تھورسٹویڈ، مارٹن اوڈیگارڈ شامل ہیں.
فارورڈز میں ارلنگ ہالینڈ، الیگزینڈر سورلوتھ، جورگن اسٹرینڈ لارسن شامل ہیں.
پاناما کا ورلڈ کپ اسکواڈ
گول کیپرز میں اورلینڈو موسکیرا، لوئس میجیا، سیسر ساموڈیو شامل ہیں.
ڈیفنڈرز میں سیسر بلیک مین، جارج گوٹیرز، امیر موریلو، فیدل اسکوبار، اینڈریس اینڈراڈے، ایڈگارڈو فارینا، جوز کورڈوبا، ایرک ڈیوڈ، جیوانی راموس، روڈرک ملر شامل ہیں.
مڈفیلڈرز میں انیبل گودوئے، اڈالبرٹو کاراسکیلا، کارلوس ہاروے، کرسچن مارٹنیز، جوز لوئس روڈریگز، سیسر یانیس، یوئل بارسیناس، البرٹو کوئنٹو، ازاریاس لنڈونو شامل ہیں.
فارورڈز میں اسماعیل ڈیاز، سیسیلیو واٹرمین، جوز فاجارڈو، تھامس روڈریگز شامل ہیں.
پیراگوئے کا ورلڈ کپ اسکواڈ
گول کیپرز میں اورلینڈو گل، رابرٹو فرنانڈیز، گسٹن اولویرا شامل ہیں.
ڈیفنڈرز میں جوآن کیسیریس، گسٹاوو ویلازکوز، گسٹاوو گومز، جونیئر الونسو، جوز کینالے، عمر الڈیرٹے، الیگزینڈر مائیڈانا، فیبین بالبوینا شامل ہیں.
مڈفیلڈرز میں ڈیئگو گومز، ماریشیو میگالھیس، ڈیمین بوباڈیلا، برائن اوجیڈا، اینڈریس کیوباس، ماتیاس گالارزا، الیگزینڈر گیمارا شامل ہیں.
فارورڈز میں گسٹاوو کابالیرو، ریمن سوسا، الیکس ارسے، اسیڈرو پِٹا، گیبریل ایوالوس، میگل المیرون، جولیو اینسیسو، انتونیو سنابریا شامل ہیں.
پرتگال کا ورلڈ کپ اسکواڈ
گول کیپرز میں ڈیئگو کوسٹا، جوز سا، روئی سلوا شامل ہیں.
ڈیفنڈرز میں تھامس اڑاؤجو، جوآؤ کینسلو، ڈیئگو ڈلوٹ، روبن ڈیاز، گونزالو اناسیو، نونو مینڈس، میتھیوس نونس، نیلسن سیمیڈو، ریناٹو ویگا شامل ہیں.
مڈفیلڈرز میں سیموئل کوسٹا، برونو فرنانڈیز، جوآؤ نیوس، روبن نیوس، برنارڈو سلوا، وٹینیا شامل ہیں.
فارورڈز میں فرانسسکو کونسیساؤ، جوآؤ فیلکس، گونزالو گیدیس، رافیل لیاؤ، پیڈرو نیٹو، گونزالو راموس، کرسچن رونالڈو، فرانسسکو ٹرنکاؤ شامل ہیں.
قطر کا ورلڈ کپ اسکواڈ
گول کیپرز میں صلاح زکریا، مشعل برشم، محمود ابو ندیٰ شامل ہیں.
ڈیفنڈرز میں بوعلام خوخی، پیڈرو میگل، سلطان البریک، الہاشمی الحسین، ایوب العلوئی، عیسیٰ لاۓ، لوکاس مینڈس، ہمام الامین شامل ہیں.
مڈفیلڈرز میں احمد فتحی، جاسم جابر، عاصم مادبو، عبدالعزیز حاتم، کریم بوضیاف، محمد مناعی شامل ہیں.
فارورڈز میں المعز علی، اکرم عفیف، تحسین محمد، ایڈمیلسن جونیئر، احمد الجناحی، احمد علاء، حسن الہیدوس، محمد مونٹاری، یوسف عبدالرزاق شامل ہیں.
سعودی عرب کا ورلڈ کپ اسکواڈ
گول کیپرز میں نواف العقیدی، محمد العویس، احمد الکصار شامل ہیں.
ڈیفنڈرز میں سعود عبدالحمید، جہاد ٹھکری، عبداللہ العمری، حسن تمبکتی، علی لاجامی، حسن کادش، متعب الحربي، نواف بوشل، علی مجرشی، محمد ابو الشمات شامل ہیں.
مڈفیلڈرز میں زیاد الجوہنی، ناصر الدوسری، محمد کنو، عبداللہ الخیبری، علاء الحجی، مصعب الجویر، سلطان منداش، ایمن یحییٰ، خالد الغنام شامل ہیں.
فارورڈز میں سالم الدوسری، عبداللہ الحمدان، فراس البریکان، صالح الشہری شامل ہیں.
اسکاٹ لینڈ کا ورلڈ کپ اسکواڈ
گول کیپرز میں کریگ گورڈن، اینگس گن، لیام کیلی شامل ہیں.
ڈیفنڈرز میں گرانٹ ہینلی، جیک ہینڈری، ہارون ہکی، ڈوم ہیام، اسکاٹ میک کینا، ناتھن پیٹرسن، انتھونی رالسٹن، اینڈریو رابرٹسن، جان سوٹار، کیران ٹیرنی شامل ہیں.
مڈفیلڈرز میں ریان کرسٹی، فائنڈلے کرٹس، لیوس فرگوسن، ٹائلر فلیچر، بین گینن ڈوک، جان میک گن، کینی میک لین، اسکاٹ میک ٹومینے شامل ہیں.
فارورڈز میں چے ایڈمز، لنڈن ڈائیکس، جارج ہرسٹ، لارنس شینکلینڈ، روس اسٹیوارٹ شامل ہیں.
سینیگال کا ورلڈ کپ اسکواڈ
گول کیپرز میں ایڈورڈ مینڈے، موری دیاؤ، یہوان دیوف شامل ہیں.
ڈیفنڈرز میں کریپین دیاٹا، انٹوائن مینڈے، کالیدو کولیبالی، الحاج مائک دیوف، مامادو سار، موسیٰ نیاکھاتے، عبداللہ سیک، اسماعیل جیکبز شامل ہیں.
مڈفیلڈرز میں ادریسا گانا گوئی، پاپ گوئی، لیمین کامارا، حبیب دیارا، پاتھے سس، پاپ ماتیار سار، بارا ساپوکو ندیاۓ شامل ہیں.
فارورڈز میں سادیو مانے، اسماعیلہ سار، الیمان ندیاۓ، اسانے دیاؤ، ابراہم مبائے، نیکولس جیکسن، بامبا دینگ، شریف ندیاۓ شامل ہیں.
جنوبی افریقہ کا ورلڈ کپ اسکواڈ
گول کیپرز میں رونویں ولیمز، ریکارڈو گوس، سپہو چائین شامل ہیں.
ڈیفنڈرز میں اوبری موڈیبا، کھلیسو مداؤ، کھلومانی ندامانے، کاموگیلو سیبیلیبیلے، نکوسیناتھی سیبیسی، بریڈلے کراس، سیموکیلے کابینی، اولویتھو مکھانیا، تھابنگ ماتولوڈی، مبیکزیلی مبوکازی، ایمے اوکون شامل ہیں.
مڈفیلڈرز میں اوسون اپولس، تھالینٹے مباتھا، ریلیبوہیل موفوکینگ، جےڈن ایڈمز، ٹیبوہو موکوینا، تھیمبا زوانے، سپھیپھیلو سیتھولے شامل ہیں.
فارورڈز میں ایویڈنس ماکگوپا، تشیپانگ موریمی، لائل فوسٹر، تھاپيلو ماسیکو، اقرام رینرز شامل ہیں.
جنوبی کوریا کا ورلڈ کپ اسکواڈ
گول کیپرز میں سونگ بومکون، جو ہیون وو، کم سیونگ جیو شامل ہیں.
ڈیفنڈرز میں جینس کاسٹروپ، لی ہانبیوم، پارک جینسوب، لی کیہیوک، کم من جے، کم مونہوان، کم تایہون، لی تائیسوک، سیول ینگ وو، چو وجے شامل ہیں.
مڈفیلڈرز میں لی ڈونگ گیونگ، ہوانگ ہی چان، یانگ ہیونجون، ہوانگ انبیوم، لی جے سنگ، کم جنگیو، اوم جِسنگ، بے جونہو، لی کانگ ان، پائیک سیونگ ہو شامل ہیں.
فارورڈز میں چو گوئیسنگ، سون ہیونگ من، اوہ ہیونگیو شامل ہیں.
اسپین کا ورلڈ کپ اسکواڈ
گول کیپرز میں انائی سیمون، ڈیوڈ رایا، جوآن گارسیا شامل ہیں.
ڈیفنڈرز میں مارک کوکوریلا، پاؤ کیوبارسی، ایمرک لاپورٹے، الیگزینڈر گریمالڈو، پیڈرو پورو، ایرک گارسیا، مارکوس لورینٹے، مارک پوبل شامل ہیں.
مڈفیلڈرز میں گاوی، روڈری، پیڈری، مارٹن زوبیمینڈی، فیبین روئیز، الیکس بائینا، مائیکل میرینو شامل ہیں.
فارورڈز میں لیمین یامال، نیکو ولیمز، ڈانی اولمو، فیران ٹوریس، مائیکل اویارزابال، یریمی پینو، بورجا اگلیسیاس، وکٹر منوز شامل ہیں.
سویڈن کا ورلڈ کپ اسکواڈ
گول کیپرز میں وکٹر جوہانسن، گسٹاف لیگر بئلکے، کرسٹوفر نورڈفیلڈ، جیکب زیٹرسٹروم شامل ہیں.
ڈیفنڈرز میں ہجالمر ایکڈل، گیبریل گڈمنڈسن، اساک ہین، وکٹر لنڈلوف، ایرک اسمتھ، کارل اسٹارفیلٹ، ڈینیئل سوینسن شامل ہیں.
مڈفیلڈرز میں یاسین عیاری، لوکاس برگوال، جيسپر کارلسٹروم، بنجمن نیگرین، کین سیما، ایلیٹ اسٹراؤڈ، میتھیاس سوانبرگ، بیسفورٹ زینیلی شامل ہیں.
فارورڈز میں طحہٰ علی، الیگزینڈر برن ہارڈسن، انتھونی ایلینگا، وکٹر جیوکیرس، الیگزینڈر اساک، گسٹاف نیلسن شامل ہیں.
سوئٹزرلینڈ کا ورلڈ کپ اسکواڈ
گول کیپرز میں ماروین کیلر، گریگور کوبل، یوون مِووگو شامل ہیں.
ڈیفنڈرز میں مینوئل اکانجی، اوریل امینڈا، ایرے کومرٹ، نیکو الویڈی، لوکا جاکیز، میرو موہایم، ریکارڈو روڈریگز، سلوان وڈمر شامل ہیں.
مڈفیلڈرز میں مشیل ایبیشر، کرسچن فاسناٹ، ریمو فرولر، ارڈن جشاری، فیبین ریڈر، ڈیجبرل سو، سیڈرک اٹن، گرینٹ زہاکا، ڈینس زکریا شامل ہیں.
فارورڈز میں روبن ورگاس، زیکی امدونی، بریل ایمبولو، ڈین نڈوئے، نوح اوکافور، جوہان منزامبی شامل ہیں.
تیونس کا ورلڈ کپ اسکواڈ
گول کیپرز میں صبری بن حسن، عبدالمہیب شمام، ایمن دحمان شامل ہیں.
ڈیفنڈرز میں علی عبدی، آدم عروس، محمد امین بن حمیدہ، ڈیلن برون، رائد چکھاوی، معتز نفاٹی، عمر رکیک، منتصر طالبی، یان ویلری شامل ہیں.
مڈفیلڈرز میں مرتضیٰ بن وانس، انیس بن سلیمان، اسماعیل غربی، رانی خضیرہ، محمد حاج محمود، ہنی بال مجبری، الیاس صخیری شامل ہیں.
فارورڈز میں الیاس اچوری، خلیل عیاری، فراس شواط، ریان الیومی، حازم مستوری، الیاس سعد، سیبسٹین تونکتی شامل ہیں.
ترکیہ کا ورلڈ کپ اسکواڈ
گول کیپرز میں الطائے بایندیر، میرٹ گونوک، یوگرکان چاکر شامل ہیں.
ڈیفنڈرز میں عبدالکریم بردکچی، چاغلر سوینجو، ایرن المالی، فردی کادیوگلو، مریح ڈیمیرل، میرٹ مولدور، اوزان کباک، سامت اکایدین، زیکی چیلک شامل ہیں.
مڈفیلڈرز میں ہاکان چالان اوغلو، اسماعیل یوکسیک، کان ایہان، اورکون کوکچو، صالح اوزکان شامل ہیں.
فارورڈز میں اردا گولر، باریش الپر یلماز، کان ازون، ڈینیز گل، عرفان کان کہوچی، کینان یلدز، کیرم اکترک اوغلو، اوغوز ایدین، یونس اکگون شامل ہیں.
یوروگوئے کا ورلڈ کپ اسکواڈ
گول کیپرز میں سرجیو روچیٹ، فرنینڈو موسلیرا، سانٹیاگو میلے شامل ہیں.
ڈیفنڈرز میں گلیرمو واریلا، رونالڈ اڑاؤجو، جوز ماریا گیمینیز، سانٹیاگو بوینو، سبسٹین کیسیریس، ماتیاس اولیویرا، جوکوئن پیکریز، ماتیاس وینیا شامل ہیں.
مڈفیلڈرز میں میکسیمیلیانو اڑاؤجو، جیورجین ڈی اراسکائٹا، روڈریگو بینٹانکور، اگسٹین کینوبیو، نکولس ڈی لا کروز، ایمیلیانو مارٹنیز، فاکونڈو پیلسٹری، برائن روڈریگز، جوآن مینوئل سانابریا، مینوئل اوگارٹے، فیڈریکو ویلورڈے، روڈریگو زالازار شامل ہیں.
فارورڈز میں روڈریگو اگویری، فیڈریکو ویناس، ڈارون نونیز شامل ہیں.
امریکا کا ورلڈ کپ اسکواڈ
گول کیپرز میں کرس بریڈی، میٹ فریس، میٹ ٹرنر شامل ہیں.
ڈیفنڈرز میں میکس آرفسٹن، سرجینو ڈیسٹ، الیکس فری مین، مارک میک کینزی، ٹم ریام، کرس رچرڈز، اینٹونی روڈنسن، مائلز روڈنسن، جو اسکالی، آسٹن ٹرسٹی شامل ہیں.
مڈفیلڈرز میں ٹائلر ایڈمز، سبسٹین برہالٹر، ویسٹن میک کینی، کرسچن رولڈان، برینڈن آرنسن، کرسچن پلسک، جیو رینا، ملک ٹلمین، ٹم ویاہ، الیگزینڈر زندیجاس شامل ہیں.
فارورڈز میں فولارین بالوگن، ریکارڈو پیپی، حاجی رائٹ شامل ہیں.
ازبکستان کا ورلڈ کپ اسکواڈ
گول کیپرز میں بوترالی ایرگاشیف، عبدووحید نیماتوف، اتکر یوسوپوف شامل ہیں.
ڈیفنڈرز میں عبدوقادر خوسانوف، کھوجیاکبر الیجوانوف، رستم جون اشورماتوف، فرخ سیفیف، شیرزود نصراللہ ایف، عمر بیک ایشمورادوف، اوازبیک علماءالیف، جاہونگیر اروزوف، بیکھروز کریموف، عبداللہ عبداللہ ایف شامل ہیں.
مڈفیلڈرز میں اکمل موزگووائے، اوتابیک شوکوروف، جمشید اسکندروف، عادل جون ہامروبیکوف، جلال الدین مشاریپوف، عزیز بیک گانیف، شیرزود عیسانوف، عباس بیک فایزولائیف شامل ہیں.
فارورڈز میں عزیز بیک امونوف، ایلڈور شومورودوف، ایگور سرگیف، اوسٹن ارونوف، دسٹونبیک ہمداموف شامل ہیں.
فٹبال ورلڈ کپ کی تمام تر گہما گہمی اور لائیو کوریج کو دیکھنے کے لیے شائقین ’آج ڈیجیٹل‘ کے ورلڈ کپ 2026 کے خصوصی پیج کو فالو کر سکتے ہیں، جہاں میچز کی تازہ ترین خبریں، گروپ پوائنٹس ٹیبل اور میچز کے شیڈول کی مکمل تفصیلات حاصل کی جا سکتی ہیں.