ٹیلر سوئفٹ کی شادی کی تقریبات، سیکیورٹی انتہائی سخت
.
نیویارک کے میڈیسن اسکوائر گارڈن میں معروف امریکی پاپ اسٹار گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ اور امریکی فٹ بال اسٹار ٹریوس کیلسی کی شادی کی تقریبات شروع ہو گئی ہیں۔ اگرچہ ان تقریبات میں شوبز انڈسٹری اور دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے بڑے ناموں کی شرکت متوقع ہے تاہم میڈیا اور عام لوگوں کا داخلہ ممنوع ہے۔ یہی وجہ ہے کہ جوڑے کے مداح اور میڈیا تقریب کی ایک جھلک کے منتظر ہیں۔
Read Comments