جانئے ہاتھ کی تیسری انگلی سے جڑے دلچسپ حقائق

اپ ڈیٹ 14 جولائ 2017 08:05am

کیا آپ کو معلوم ہے کہ شادی کے وقت پہنائی جانے والی انگوٹھی  تیسری انگلی میں ہی کیوں پہنائی جاتی ہے؟ اس کے پیچھے چند دلچسپ حقائق موجود ہیں ۔

ہاتھ کی پانچوں انگلیوں پرہماری زندگی کے  اہم  رشتوں سے متعلق راز پوشیدہ ہوتے  ہیں۔وہ کون سے رشتے ہیں جو ہاتھ کی انگلیوں کے پیچھے پوشیدہ ہیں، آئیے جانتے ہیں اس ویڈیو کے ذریعے۔

Read Comments