لاہور کی انتہائی خوبصورت ' وزیر خان' مسجد

شائع 28 ستمبر 2016 12:03pm

وزیر خان مسجد پاکستان کے شہر لاہور میں واقع ہے،  یہ مسجد 1634 میں شیخ علم الدین انصاری نے تعمیر کروائی تھی۔

وزیر خان مسجد لاہور میں بہت بڑے رقبے پر تعمیر ہے ۔ وزیر خان کا فن ِ تعمیر بہت منفرد ہے، فن ِ تعمیر منفرد ہونے کے باعث وزیر خان مسجد سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے۔

:آئیے وزیر خان مسجد کے فن ِ تعمیر پر ایک نظر ڈالتے ہیں

Read Comments