لاہور کی انتہائی خوبصورت ' وزیر خان' مسجد
فائل فوٹووزیر خان مسجد پاکستان کے شہر لاہور میں واقع ہے، یہ مسجد 1634 میں شیخ علم الدین انصاری نے تعمیر کروائی تھی۔
وزیر خان مسجد لاہور میں بہت بڑے رقبے پر تعمیر ہے ۔ وزیر خان کا فن ِ تعمیر بہت منفرد ہے، فن ِ تعمیر منفرد ہونے کے باعث وزیر خان مسجد سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے۔
:آئیے وزیر خان مسجد کے فن ِ تعمیر پر ایک نظر ڈالتے ہیں






مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔