Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:وزیراعظم نوازشریف سے وفاقی وزیرپورٹس اینڈ شپنگ میرحاصل بزنجونے ملاقات کی ہے۔
وزیراعظم محمد نوازشریف نے اتحادیوں سے مشاورت کا آغازکردیا ہے۔
وزیراعظم کی وفاقی وزیرپورٹس اینڈ شپنگ میرحاصل بزنجو سےہونے والی ملاقات میں بلوچستان کی تعمیروترقی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیاجبکہ ملکی سیاسی صورتحال سمیت دیگرامورپربھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔