وزیراعظم نوازشریف سے میرحاصل بزنجوکی ملاقات

شائع 30 نومبر 2016 07:50am
فائل فوٹو فائل فوٹو

اسلام آباد:وزیراعظم نوازشریف سے وفاقی وزیرپورٹس اینڈ شپنگ میرحاصل بزنجونے ملاقات کی ہے۔

وزیراعظم محمد نوازشریف نے اتحادیوں سے مشاورت کا آغازکردیا ہے۔

وزیراعظم کی وفاقی وزیرپورٹس اینڈ شپنگ میرحاصل بزنجو سےہونے والی ملاقات میں بلوچستان کی تعمیروترقی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیاجبکہ ملکی سیاسی صورتحال سمیت دیگرامورپربھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔