کراچی :گودام میں آتشزدگی، امدادی کارروائیوں میں مشکلات

شائع 02 دسمبر 2016 12:38pm

کراچی :کراچی میں اولڈ سٹی ایریا میں گودام میں آگ لگ گئی ہے ، واقعے کے بعد فائر بریگیڈ حکام جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ہیں اور آگ بھجانے کا سلسلہ جاری ہے ۔

 تاہم گلیوں کی تنگی کے باعث امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے ۔تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

Read Comments