File Photo
کراچی :کراچی میں اولڈ سٹی ایریا میں گودام میں آگ لگ گئی ہے ، واقعے کے بعد فائر بریگیڈ حکام جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ہیں اور آگ بھجانے کا سلسلہ جاری ہے ۔
تاہم گلیوں کی تنگی کے باعث امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے ۔تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔
اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔