Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:وزیراعظم نوازشریف سے وزیراعظم آزادکشمیرراجہ فاروق حیدرنے ملاقات کی ہے۔
وزیراعظم نوازشریف اور راجہ فاروق حیدرکی اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں آزاد کشمیرکی تعمیرو ترقی اورترقیاتی منصوبہ جات پرتبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم نوازشریف نے حکومت آزاد کشمیر کے اقدامات کوسراہا ہے۔