نواز شریف 3روزہ دورے پر بوسنیا روانہ

شائع 20 دسمبر 2016 08:01am

اسلام آباد:وزیراعظم پاکستان نوازشریف3 روزہ دورےپربوسنیا روانہ ہوگئے۔

نوازشریف بوسنیا کے صدر، ایوان بالا ،ایوان زیریں کے اراکین اور رئیس العلماء حسین ایف کاوازووک سے ملاقات کریں گے ، اس کے علاوہ وہ بزنس فورم سے خطاب بھی کریں گے ۔

دورے کے دوران  وزیراعظم کےمعاون خصوصی طارق فاطمی بھی ان کے ہمراہ ہیں ۔

Read Comments