نواز شریف 3روزہ دورے پر بوسنیا روانہ
فائل فوٹواسلام آباد:وزیراعظم پاکستان نوازشریف3 روزہ دورےپربوسنیا روانہ ہوگئے۔
نوازشریف بوسنیا کے صدر، ایوان بالا ،ایوان زیریں کے اراکین اور رئیس العلماء حسین ایف کاوازووک سے ملاقات کریں گے ، اس کے علاوہ وہ بزنس فورم سے خطاب بھی کریں گے ۔
دورے کے دوران وزیراعظم کےمعاون خصوصی طارق فاطمی بھی ان کے ہمراہ ہیں ۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔